وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورۂ برطانیہ کے دوران بارکلیز، جے پی مورگن، سٹی، بلیک راک اور روتھ شیلڈ اینڈ کو کے سینئر عہدیداروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں سے پاکستان کی اصلاحاتی پالیسیوں اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول میں عالمی مالیاتی شعبے کی بڑھتی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔بارکلیز کے ہیڈ آف پرائیویٹ بینک اینڈ ویلتھ…

