2025 میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو اس میدان میں صنفی خلیج کو کم کرنے میں اہم پیش رفت ہے۔ پی ٹی اے نے سال 2025 کے لیے سالانہ رپورٹ بدھ کو جاری کی جس میں بتایا گیا…

