حافظ طاہر محمود اشرفی اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے کوآرڈینیٹر مقرر
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، جو کہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور عالمی سطح پر معروف مذہبی شخصیت ہیں، اس سے قبل بھی وزیراعظم…

