پی آئی اے کی نجکاری: قومی بوجھ سے قومی مفاد تک
تحریر و اہتمام محمد سلیم سے 🙂 دنیا کی تاریخ میں کئی قومی ادارے ایسے رہے ہیں جو ایک وقت میں ریاستی فخر سمجھے جاتے تھے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ناقص انتظام، سیاسی مداخلت اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث وہی ادارے قومی خزانے پر بوجھ بن گئے۔ معاشیات کی زبان میں ایسے اداروں کو “سفید ہاتھی” کہا جاتا…

