یہ آگ ہم خود لگا رہے ہیں
تحریر:( قاسم منیر )وکلا اور پنجاب پولیس امنے سامنے وکلا کی طرف سے احتجاج کی کال پاکستان ایک بار پھر اس مقام پر کھڑا ہے جہاں عقل و تدبر کی بجائے انتقام، انا اور مفاد کی سیاست نے ہر سمت کو اندھیرا بنا دیا ہے۔ دشمن سرحدوں پر صف بند ہے، مگر ہم نے اپنی صفوں میں ہی نفرت کے…

