منیلا میں جعلی سیلاب منصوبوں پر اربوں ڈالر کی کرپشن کے خلاف عوام سڑکوں پر، فوج ریڈ الرٹ پر
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب کنٹرول کرنے کے جعلی منصوبوں اور اربوں ڈالر کی مبینہ خرد برد کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ ہزاروں مظاہرین نے حکومت اور سیاسی قیادت کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس کے باعث دارالحکومت شدید غم و غصے کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔بڑے پیمانے پر جاری احتجاج کے پیشِ نظر فوج کو…

