بگرام ایئر بیس کی واپسی نہ ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
واشنگٹن : سابق امریکی صدر اور صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کو سخت الفاظ میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس امریکہ کے حوالے نہ کیا گیا تو اس کے "سنگین نتائج” ہوں گے۔ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ بگرام ایئر بیس امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تعمیر کیا…

