صدر آصف علی زرداری کی موجودگی میں پاک چین معاہدے، مویشی بانی، ٹیکسٹائل اور ایمرجنسی سروسز میں تعاون پر زور
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے شہر اُرومچی میں پاکستان اور چینی اداروں کے درمیان تین اہم یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ معاہدے زرعی ترقی، صنعتی تعاون اور ایمرجنسی خدمات کی بہتری کے لیے سنگِ میل قرار دیے جا رہے ہیں۔تقریب میں پہلا معاہدہ لو یانگ ماڈرن بائیوٹیکنالوجیز اور حکومتِ سندھ (وزیر ناصر…

