ہندوستان کی 10 سالہ عتیقہ میر نے یو اے ای میں تاریخ رقم کردی
ابوظہبی – بھارت سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ ہونہار بچی عتیقہ میر نے متحدہ عرب امارات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے کم عمری میں تاریخ رقم کر دی۔ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور قابلیت کے باعث انہوں نے بین الاقوامی سطح پر منفرد مقام بنایا۔مقامی میڈیا کے مطابق عتیقہ میر کے اس کارنامے نے نہ صرف بھارت بلکہ…

