وزیراعظم شہباز شریف عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے
دوحہ، 15 ستمبر 2025 – وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے، جہاں وہ عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی دوحہ پہنچا۔ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیرِ ثقافت عالی مرتبت شیخ عبدالرحمٰن بن حمد بن جاسم بن حمد آل ثانی نے وزیراعظم شہباز شریف کا…

