پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ،
دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے روایتی حریفوں کے میچ سے قبل بھارتی پارلیمنٹ میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید نعرے بازی اور الزام تراشی کے مناظر دیکھنے کو ملے، جس کے باعث کارروائی کئی بار روکنی پڑی۔اپوزیشن نے حکومت پر کرکٹ ڈپلومیسی میں ناکامی اور…

