فرانس نے پولینڈ کے فضائی دفاع کے لیے رافیل طیارے تعینات کر دیے
پیرس/وارسا: فرانس نے پولینڈ کی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے تین رافیل لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ یہ اقدام رواں ہفتے ڈرونز کی دراندازی کے بعد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ:“یورپی براعظم کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم روس کی بڑھتی ہوئی…

