پاکستانی افواج کی مؤثر جوابی کارروائی، اُدھم پور ایئربیس سمیت مختلف محاذوں پر بھارت کو بھاری نقصان
اسلام آباد () پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اُدھم پور ایئربیس پر ہدفی کارروائی کی، جسے بھارتی حکام نے ابتدا میں مکمل طور پر جھٹلانے کی کوشش کی۔ تاہم حقائق زیادہ دیر چھپائے نہ جا سکے اور بھارتی میڈیا کے دباؤ کے باعث اب اپنے درجنوں ہلاک فوجیوں کی تصاویر شائع کرنے پر مجبور…

