وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا مستونگ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں فتنۂ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار بھارتی اسپانسرڈ…

