ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے آج اسلام آباد میں پاکستان۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور کی مشترکہ صدارت
ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر سی پیک فیز ٹو، تجارتی و اقتصادی تعلقات، کثیرالجہتی تعاون اور عوامی سطح پر روابط کو مزید فروغ دینے پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ…

