بھارت اور چین کے درمیان تقریباً پانچ سال بعد براہِ راست فضائی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان پروازیں 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے دوران معطل کی گئی تھیں اور اس کے بعد سرحدی کشیدگی اور سفارتی تنازعات کے باعث بحال نہیں ہو سکیں۔بین الاقوامی فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق، بھارتی فضائی…
نیویارک: پاکستان نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) خصوصاً اس کے فوجی استعمال کو سخت عالمی ضابطوں کے تحت لایا جائے تاکہ یہ ٹیکنالوجی دباؤ ڈالنے یا طاقت کے ناجائز استعمال کا ذریعہ نہ بن سکے۔اقوامِ متحدہ میں پاکستانی نمائندوں نے خبردار کیا کہ اگر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر بروقت اور…
اورکزئی ( وائس آف جرمنی) ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران ایک لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر سمیت 11 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق، کارروائی میں 19 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور…
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) نے افغان مہاجرین کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اگر اس ہفتے کے دوران یو این ایچ سی آر کی ٹیم کسی مہاجر سے رابطہ نہیں کر پاتی تو وہ براہِ راست واپسی مراکز (VRCs) یا طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان جا سکتے ہیں، جہاں واپسی کے تمام اقدامات…
امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام کے درمیان سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تجارتی مذاکرات کا پہلا دن پیر کو مکمل ہو گیا۔ مذاکرات کے بعد کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ بات چیت رواں سال مئی میں طے پانے والے عارضی معاہدے کے تسلسل میں ہو رہی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے ایک…
واشنگٹن:امریکا میں بزرگوں کے ایک نرسنگ ہوم میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد لاپتا ہو گئے ہیں، جب کہ متعدد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جو کئی گھنٹوں تک جاری رہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں…