اُمت محمد الرسول اللہ ﷺ میں فساد پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،امیر عبد القدیر اعوان
Source link
متعلقہ پوسٹ
واشنگٹن — امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی،
ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جب امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تلسی گبارڈ نے استعفے کی وجہ اپنے شوہر کو انتہائی نایاب قسم کے ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص بتائی، جس کے باعث انہوں نے خاندانی ذمہ داریوں کو ترجیح دیتے ہوئے یہ اہم عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ…
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، پاکستان کے اقتصادی اصلاحات کے لیے گہرے تعاون کا عزم دہرایا
اسلام آباد — ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی اور پاکستان کے طویل مدتی ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھنے کا دوبارہ اعادہ کیا۔یہ ملاقات اجے بنگا کی ورلڈ بینک صدر کے طور پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔ دونوں رہنماؤں نے نئی…
گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار
کراچی: گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار نظر آنے لگے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا مقابلہ ہوگا، پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑی فتح درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا پہلے ہی فائنل 4 کا ٹکٹ کٹوا چکے ہیں، گروپ 2 سے اب صرف ایک نشست باقی ہے، اگر بھارت…
۔انتخابات کو ملتوی کرنے میں جن سیاسی جماعتوں نے اپنا حصہ لیا وہ ہمارے مہم اور عوامی رائے سے گھبر ا چکے تھے، سید اشرف آغا
۔انتخابات کو ملتوی کرنے میں جن سیاسی جماعتوں نے اپنا حصہ لیا وہ ہمارے مہم اور عوامی رائے سے گھبر ا چکے تھے، سید اشرف آغا Source link
اسرائیلی فوج نے فلسطینی گاؤں کے محاصرہ کی حوصلہ افزائی کرنےوالے فوجی افسر کو نکال دیا
(ویب ڈیسک) اسرائیل کی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی گاؤں قصرہ کا محاصرہ کرنے والے انتہا پسند آباد کاروں کے ساتھ نماز ادا کرنے والے ریزروسٹ فوجی کمانڈر کو بے دخل کر دیا۔ قصرہ حملے میں ملوث افراد کی تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ اسرائیل کی فوج نے منگل کے روز ایک اہم علامتی اقدام کیا اور ایک ریزروسٹ…
پاکستان کی ڈیجیٹل قوت کا عالمی اعتراف — 70 ممالک میں پہلی پوزیشن
اسلام آباد — پاکستان نے ڈیجیٹل اور تکنیکی صلاحیتوں کے عالمی مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 70 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دو پاکستانی اداروں نے اس بین الاقوامی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ان اداروں میں ایس سی او سافٹ ویئر پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی شامل ہیں جنہوں…

