پاک بحریہ نے کومبائنڈ ٹاسک فورس 151 (CTF-151) کی کمانڈ کامیابی کے ساتھ برازیلین نیوی کے سپرد کر دی۔ ہیڈکوارٹرز کومبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) بحرین میں منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد اعظمی نے کمانڈ برازیلین نیوی کے ریئر ایڈمرل مارسلو لانسیلوٹی کے حوالے کی۔ تقریب کی صدارت CMF کے کمانڈر وائس ایڈمرل جارج ویکوف نے…
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہو گئی ہے، جبکہ 73 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔سندھ حکومت کی جانب سے قائم ہیلپ ڈیسک کے مطابق ابتدائی طور پر 70 افراد کے لاپتا ہونے کی رپورٹ درج کی گئی تھی، تاہم مزید تین…
اسلام آباد – بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کی حالت سے متعلق ایک قرارداد سینیٹ میں مسترد کر دی گئی، جس پر اپوزیشن بنچوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔یہ قرارداد، جو قید میں موجود پی ٹی آئی کے بانی کو فراہم کی جانے والی طبی علاج اور صحت کی سہولیات کے بارے میں خدشات کو…
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بلوچستان میں ایف آئی اےکومزیدفعال بنانےاورخالی آسامیوں پر مقامی افرادکی بھرتی کافیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کی مانیٹرنگ موثر بنانے پر اتفاق کیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…
متحدہ عرب امارات نے بچوں کی صحت اور بہتر نشوونما کے پیش نظر اسکولوں میں جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نئے قواعد کے تحت متعدد غذائی اشیا کی فروخت اور اسکول میں لانا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق Ministry of Education UAE نے یہ اقدامات بچوں میں صحت مند…
ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی پنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 214 رنز اسکور…