وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا تو انکا اپنا ہی نقصان ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج سے کسی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کا کارڈ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی شانزہ علی روحیل کے ساتھ طے پائی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے کارڈ کے مطابق جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 بروز اتوار جاتی امرا میں منعقد…
اشعر نجمی کی کتاب چھوٹے چھوٹے سبق کی طرح جمہوریت کے مکمل نصاب کا احاطہ کرتی ہے اور انتخابی آمریت کے قوی ہیکل دیو کے حشر کی کہانی بھی کہتی ہے۔ کتاب کا سرورق اشعر نجمی کی کتاب ’انتخابی آمریت-اکیسویں صدی میں جمہوریت کے مخملی دستانے’کے مطالعہ کے بعد جب میں اس کےتحقیقی مندرجات اور تجزیے کےمنہاج پر غور کرتے…
حکومت نے مزید 10 ارب ڈالرز سے زائد کا غیر ملکی قرضہ لے لیا قرضوں پر سود کی ادائیگی میں گزشتہ تین برسوں کے دوران 84فیصد تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف …
کبھی رات کا کھانا پکانا سب سے مشکل مرحلہ ہوا کرتا تھا۔ پھر ٹیک اوے کا دور آیا یعنی خاموش اعتراف کہ آپ کو پیاز کاٹنے یا برتن دھونے کی زحمت نہیں کرنی۔ پلاسٹک کے مینو سے آرڈر دینا، چمکتی ہوئی لائٹ والے کاؤنٹر پر کھڑے ہو کر کھانا، وصول کرنا، جلدی میں پریشان والدین کے ہاتھ میں اسے پکڑا…
اسلام آباد — ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اہم پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ “اگر اُس وقت ملک کی قیادت کسی ذہنی مریض کے ہاتھ ہوتی تو وہ بھارت کے حملے کے بعد کشکول…