بیجنگ — چین میں ریکٹر اسکیل پر 5.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت سے 13 عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہوگئیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر ہنگامی اجلاس
نیویارک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل کے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس کر رہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس منصوبے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کی بڑھائی گئی کارروائی "انتہائی مختصر وقت” میں مکمل ہو گی، تاکہ…
ترکیے نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
(ویب دیسک) ترکیے نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ایک نیوز ایجنسی نے انقرہ سے رپورٹ کیا ہے کہ ترکیے کے وزیر انصاف اکِن گورلیک نے کہا ہے کہ ترکیے نے غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے ‘گلوبل صمود فلوٹیلا’ پر سوار کارکنوں پر حملے کے مقدمے کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم…
کراچی: غیر قانونی کنسلٹنسی مالک گرفتار، یونان ورک پرمٹ کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرنے کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بفر زون، نارتھ کراچی میں غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ اور ٹریول کنسلٹنسی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مالک سید شہریار شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق کارروائی بفر زون کے سیکٹر 15-A/4 میں واقع M/s Quickway Consultant کے دفتر پر کی گئی، جہاں ملزم…
متحدہ عرب امارات نے یمن سے فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا
(24نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنی فوج کے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ "فیصلہ حالیہ پیش رفت” کے بعد…
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا ٹرمپ پر سخت الزامات، شاہی دورے کی منسوخی کا مطالبہ
لندن — برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ سر ایڈورڈ ڈیوی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خطرناک، کرپٹ اور عالمی قوانین سے باہر گینگسٹر قرار دیا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ برطانیہ کے دوست نہیں اور نہ ہی آزاد دنیا کے لیڈر ہیں۔ سر ایڈ ڈیوی…
ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنے کا ٹرمپ کے پاس کوئی جواز نہیں: صدر مسعود پزشکیان
(24نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ہم کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کر رہے ہیں،ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنے کا ٹرمپ کے پاس کوئی جواز نہیں۔ ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمارا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام…

