ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے "سنیپ بیک میکانزم” کو دوبارہ فعال کرنے کی یورپی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ: "یہ محض ایک سیاسی حربہ ہے، جس کا مقصد ایران پر دباؤ ڈالنا اور کشیدگی کو ہوا دینا ہے۔ اگر سنیپ بیک کو فعال کیا گیا تو ایران اس کا مناسب، مؤثر اور بھرپور جواب دے گا۔”انہوں نے مزید کہا کہ:سنیپ بیک میکانزم کی کوئی قانونی یا سیاسی حیثیت باقی نہیں رہی کیونکہ امریکہ 2018 میں معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکل چکا ہے۔ایران نے معاہدے کی شق 36 کے تحت جوہری ذمہ داریوں میں کمی کی، جو معاہدے کی خلاف ورزی نہیں بلکہ اس میں دی گئی اجازت کے مطابق ہے۔یورپی ممالک خود معاہدے کی بنیادی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر چکے ہیں، اس لیے ان کا سنیپ بیک کا مطالبہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے کمزور ہے
متعلقہ پوسٹ
وزیراعظم شہباز شریف کو واشنگٹن آمد پر ریڈ کارپٹ استقبال
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو واشنگٹن، ڈی سی میں شاندار ریڈ کارپٹ استقبال دیا گیا۔ وہ اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکا کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے طے ہے۔ ائیرپورٹ پر امریکی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے عملے نے وزیراعظم اور وفد…
پاکستان نے بھارتی رافیل طیارہ مار گرایا، برطانوی خبر رساں ادارے کا انکشاف
اسلام آباد / نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی خبر رساں ادارے "رائٹرز” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے 7 مئی کی شب بھارت کا جدید ترین لڑاکا طیارہ رافیل مار گرایا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ دہائیوں میں ہونے والی سب سے بڑی فضائی جھڑپ کے دوران پیش آیا، جس میں دونوں ممالک کے مجموعی طور…
مقدس شہروں کے تحفظ کیلئے کون سے ائیر ڈیفینس سسٹم رو بہ عمل ہیں? تفصیل سامنے آ گئی
(ویب ڈیسک) مقدس شہر مکہ پر حوثیوں کے ڈرون حملہ کے بعد یہ سامنے آیا ہے کہ سعودی عرب اپنے مقدس شہروں کو کسی شیطانی گروہ کے حملے سے بچانے کے لئے کون سا ائیر ڈیفینس سسٹم استعمال کر رہا ہے۔ مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد انترنیشنل میڈیا میں رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں…
بھارت کے حملے کی صورت میں ذہنی مریض کشکول لے کر بات چیت کرتا، ہم نے منہ توڑ جواب دیا: ڈی جی آئی ایس پی آراسلام آباد — ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اہم پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ “اگر اُس وقت ملک کی قیادت کسی ذہنی مریض کے ہاتھ ہوتی تو وہ بھارت کے حملے کے بعد کشکول…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو اگلی سماعت (پانچ نومبر) پر عدالت میں طلب کر لیا ہے، جبکہ فرح حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے…
اسلام آباد پولیس کی شہر بھر میں کریک ڈاؤن مہم، سرچ آپریشنز میں۲۷۰؍سے زائد افراد کی چیکنگ، ایس ایس پی آپریشنز کا فیصل مسجد کا دورہ
اسلام آباد —محمد سلیم سے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید علی نصیر رضوی کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد پولیس نے جرائم کی روک تھام اور مجرمانہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز تیز کر دیے ہیں۔ یہ آپریشنز ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی…

