میر پور: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بنگلا دیش کو 74 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش سے خود کو بچا لیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں میزبان ٹیم صرف 104 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بنگلا دیشی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم 16.3 اوورز میں پویلین لوٹ گئی۔
متعلقہ پوسٹ
عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان…
اسلام آباد: افغان ای ویزہ اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت
اسلام آباد: افغان ای ویزہ اسکینڈل کے سلسلے میں وزارتِ داخلہ نے بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے اور برطرفیاں کر دی ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری ویزہ سیکشن شریں حنا اصغر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ان کی جگہ شفقت علی چاچٹر کو نیا ڈپٹی سیکرٹری ویزہ تعینات کیا گیا ہے۔جوائنٹ سیکرٹری ایف آئی اے سیکشن عدنان ارشد کو بھی عہدے سے…
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: شہزاد اکبر مرکزی کردار کے طور پر سامنے آ گئے
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) برطانیہ سے واپس آنے والے 190 ملین پاؤنڈز کے کرپشن کیس میں سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، شہزاد اکبر نہ صرف اس غیر قانونی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ تھے، بلکہ انہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ریاست پاکستان کو شدید…
حماس کا نیتن یاہو کے ’غزہ پر مکمل قبضے‘ کے منصوبے کو مسترد کرنے کا اعلان
غزہ — فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے غزہ پٹی پر مکمل کنٹرول کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے نسل کشی اور جبری بے دخلی کی سازش قرار دیا ہے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق حماس نے نیتن یاہو کے فاکس نیوز انٹرویو کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیانات غزہ جنگ…
اسرائیلی فوج کا غزہ کے تمام علاقوں کے رہائشیوں کو مکانات خالی کرنے کا حکمغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے تمام علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو فوری طور پر اپنے مکانات خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق یہ اقدام آئندہ ممکنہ کارروائیوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔اس اچانک اعلان نے غزہ کے عوام میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق…
کراچی: کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی
ماہی گیر لانچ 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب شمس پیر یونس آباد سے روانہ ہوئی اطلاعات کے مطابق یہ لانچ پٹی کریک کے مقام پر کیٹی بندر کی جانب جا رہی تھی، تاہم اس کے بعد سے لانچ کا سراغ نہیں مل سکا۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کراچی ویسٹ کی جانب سے کھلے سمندر میں موجود دیگر ماہی…