وزیرِ اعظم نے کہا کہ میجر طفیل محمد نے 1958 میں دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کی اور ان کی جرات و قربانی ہمیشہ تاریخ کا روشن باب رہے گی۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور پاکستان کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے جو ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔یہ دن پاکستان میں عسکری تاریخ اور قومی یکجہتی کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے، جب ملک اپنے ان ہیروز کو یاد کرتا ہے جنہوں نے دفاعِ وطن کے لیے اپنی زندگیاں قربان کیں۔
متعلقہ پوسٹ
حمیرا اصغر کی پرسرار موت: تحقیقات کا دائرہ وسیع، 63 افراد سے پوچھ گچھ کا فیصلہ
لاہور (نمائندہ خصوصی) — معروف شخصیت حمیرا اصغر کی پرسرار موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم 63 افراد سے پوچھ گچھ کرے گی، جن میں قریبی رفقا، اہل خانہ اور ہمسائے شامل ہیں۔ اب تک پانچ افراد…
سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 غیر ملکیوں کو سزائے موت
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) — سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 غیر ملکی باشندوں کو نجران میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں 3 ایتھوپیئن اور 4 صومالی شہری شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ تمام مجرمان کے خلاف مقدمات کی مکمل قانونی کارروائی کی گئی، مجاز…
وزیراعظم شہباز شریف نے بی آئی ایس پی کا ڈیجیٹل والٹ سسٹم لانچ کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کے روز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت ڈیجیٹل والٹ سسٹم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ اقدام غریب اور مستحق خاندانوں، خصوصاً خواتین کی مالی شمولیت اور شفافیت کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیگم خالدہ ضیا سے ملاقاتڈھاکا: ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔بیگم خالدہ ضیا کی طویل علالت کے پیش نظر اسحاق ڈار نے ان کی جلد صحت یابی اور خیریت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں…
92 سالہ صدر پول بئیا کی ایک اور مدت کی خواہش، 43 سال اقتدار کے بعد بھی "عوامی خدمت” کا جذبہ برقرار
یاوونڈے (بین الاقوامی ڈیسک)کیمرون کے 92 سالہ صدر پول بئیا، جو گزشتہ 43 سالوں سے مسلسل اقتدار میں ہیں، نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ وہ 2025 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر وہ کامیاب ہوتے ہیں، تو وہ مزید پانچ سال کی مدت کے لیے صدر بن جائیں گے — اور یوں…
آئینی ترمیم کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
آپ اخبارات کی کلپنگ کی بات کر رہے ہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں، اخبارات میں تو آئینی بینچ کی بات بھی آرہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ