اسلام آباد: پاکستان میں کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اصلاحات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں سیکریٹری ایس آئی ایف سی کی عالمی بینک کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آسان کاروبار فریم ورک اور پاکستان بزنس پورٹل کے ذریعے کاروباری قوانین آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا…
( ویب ڈیسک ) آبنائے ہرمز بحران سے قطر انرجی کے منصوبوں میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ قطر انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعد الکعبی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے باعث کمپنی کے بعض ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہو سکتی ہے، کیونکہ منصوبوں کے لیے درکار ضروری سامان قطر تک…
بین الاقوامی ڈیسک | ایران کا ایک بڑا خام تیل بردار بحری جہاز (سپر ٹینکر) امریکی بحری نگرانی اور پابندیوں کو ناکام بناتے ہوئے مشرق بعید کی بندرگاہ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس جہاز پر تقریباً 19 لاکھ بیرل خام تیل موجود ہے جس کی مالیت 22 کروڑ امریکی ڈالر کے قریب بتائی…
منامہ: خلیجی ریاست Bahrain میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق Amazon کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ آپریشنز سے منسلک ایک عمارت کو مبینہ طور پر میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ Iran کی جانب سے کیا گیا، جس نے ایک روز قبل امریکی کمپنیوں کو نشانہ…
(ویب ڈیسک) گزشتہ رات روس کے فضائی حملوں میں یوکرائن کی سب سے بڑی سٹیل فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا اور 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ یوکرین کےجوابی حملوں میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ روسی فوج کی کارروائیوں میں یوکرائن کےصنعتی شہر کروی ریہہ میں ملک کا سب سے بڑے سٹیل پلانٹ نشانہ بنا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی…
ریاض (2 فروری 2026) — سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیکٹر میں کام کرنے والی تقریباً 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ یہ ایجنسیاں دنیا بھر میں رجسٹرڈ تقریباً 5,800 عمرہ آپریٹرز کا ایک بڑا حصہ ہیں۔وزارت نے یہ فیصلہ ایک باقاعدہ جائزہ (periodic evaluation) کے بعد کیا، جس میں ان…