واشنگٹن — امریکی کانگریس میں انکشاف: ایران جنگ میں 39 امریکی طیارے تباہ


واشنگٹن میں سینیٹ کمیٹی کی خصوصی سماعت کے دوران امریکی رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے ایران کے ساتھ حالیہ فوجی تنازعے میں 39 امریکی طیاروں کی تباہی کا انکشاف کیا۔
سماعت کے دوران ایڈورڈ کیس نے پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جے ہرسٹ سے جنگی نقصانات کے حوالے سے تیکھے سوالات کیے۔ تاہم جے ہرسٹ کئی اہم سوالوں کا تسلی بخش جواب دینے سے گریزاں رہے اور گول مول جوابات پر اکتفا کیا۔
یہ انکشاف امریکی پارلیمنٹ میں ہلچل کا باعث بن گیا اور دفاعی حلقوں میں فوجی نقصانات کو چھپانے کے الزامات پر بحث شروع ہوگئی۔

متعلقہ پوسٹ