اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اور ڈیزل میں 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے اور اس مد میں 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ وفاقی حکومت خود برداشت کرے…
مظفرآباد) — آزاد کشمیر کی سیاست میں مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے موقف کے جواب میں مہاجرین نے باقاعدہ مہاجر ایکشن کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔مہاجر رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم نادر سلہری کی قیادت میں یہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ سلہری نے…
واشنگٹن، ڈی سی – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو "ان لوگوں کی ضرورت نہیں جو جنگ جیت لینے کے بعد صفوں میں شامل ہوتے ہیں”، جو برطانوی وزیر اعظم پر طنز ہے جو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی میں مکمل تعاون سے گریزاں ہیں۔ٹرمپ کے یہ…
پشاور (نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کے کسی کارکن یا ان کے خاندان کے افراد کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمے داری وفاقی وزیر داخلہ پر عائد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اے این پی کے…
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ہفتے کو کہا ہے کہ افغانستان بطور پڑوسی پاکستان سے مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت میں…
خانیوال کے قریب موٹروے ایم-4 پر لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا، حادثے میں 4 مسافر شدید زخمی جبکہ 5 معمولی زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے…