(ویب ڈیسک)امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے لیے پڑھائی کے بعد کام کرنے کا راستہ مزید مشکل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے طلبہ سے ورک ٹریننگ کی مد میں بھاری فیس لینے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس پر قانونی اعتراضات بھی متوقع ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 11 ستمبر سے ہوگا ویب ڈیسک September 10, 2026 حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول 3 روپے 5 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ حکومت کی جانب…
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ میں فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ملزم علی امیر کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس…
(24نیوز)سابق نائب امریکی صدرکملاہیرس نےدعویٰ کیاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔ کملا ہیرس نے کہاہے کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے،ایران جنگ سے امریکی فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑگئیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے:امریکی…
جمعہ کی رات سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں ہوئے دھماکے میں ایک ایس آئی اے افسر، تین ایف ایس ایل ماہرین، محکمہ محصولات کے دو اہلکار، دو پولیس فوٹوگرافر اور ایک درزی سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ فرید آباد ‘ٹیرر ماڈیول’ کیس میں برآمد…
عید الفطر کے موقع پر عارضی توقف کے بعد فوجی کارروائی بحالاسلام آباد/کابل (26 مارچ 2026): پاکستان نے افغانستان میں آپریشن غضب للحق دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ عید الفطر کے دوران دوست ممالک (سعودی عرب، قطر اور ترکی) کی درخواست پر عارضی سیز فائر کا اعلان کیا گیا تھا، جو اب ختم ہو چکا ہے۔پاکستان کی وزارت خارجہ اور…