ڈھاکا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی ٹیم 291 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میرپور ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم…
دنیا کی موجودہ ٹیکنالوجی کو اگر کسی ایک شخصیت میں مجسم دیکھا جا سکتا ہے، تو وہ ایلن مسک ہیں۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار انسان، جس نے اسپیس ایکس کے ذریعے خلاء کو تجارتی میدان میں داخل کیا، ٹیسلا کے ذریعے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو قابلِ عمل بنایا، اور اب سابقہ ٹوئٹر یعنی X کو آزادیٔ اظہار کا گڑھ بنانے…
(مانیٹرنگ ڈیسک) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہفتہ 20 جولائی کو چکوال اور جہلم کے سیلاب و بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی و زمینی جائزہ لیا اور بارش کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ حالیہ موسلادھار بارشوں نے صوبے کے…
(ویب ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب سیاسی افسر علی محمدی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ واقعی آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ اپنے کسی بحری جہاز کو ایرانی حدود کے قریب 100 کلومیٹر تک لا کر دکھائے۔ مشہد میں حکومتی حامیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علی محمدی نےدعویٰ کیا…
لندن انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اہم ٹیسٹ سیریز سے عین پہلے تیز گیند باز جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری رکھنے کی اجازت کیوں دی گئی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وان نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے…
(ویب ڈیسک)حماس رہنما خلیل الحیہ غزہ کی صورت حال پر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور چیف مذاکرات کار خلیل الحیہ غزہ کی صورت حال پر مذاکرات کے لیے غزہ پہنچ گئے ہیں، بی بی سی فارسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا خلیل الحیہ مصر کی انٹیلی جنس کے سربراہ حسن رشاد…