وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر کی ملاقات

news 1790264037 4827



news 1790264037 4827

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات  ہوئی ہے۔

ملاقات میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی شریک ہیں۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ملاقات میں موجود ہیں،ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ