سپریم کورٹ نے اروناچل پردیش کے سی ایم اور بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو کے خاندان سے وابستہ کمپنیوں کو ملے سرکاری ٹھیکوں کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو حکم دیا ہے۔ سی ایم کھانڈو پر بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ شنوائی کے دوران عدالت نے کہا کہ یہ ایک قابل ذکر ’اتفاق‘ہے کہ ورک…
اسلام آباد (نامہ نگار) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے حکومت نے چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے تجربہ کار افسر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف کو نیا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ…
یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن کا اعلان، رشاد العلیمی کا زیرِ قبضہ علاقوں کی واپسی اور ریاستی عملداری بحال کرنے کا عزم )حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع، ہتھیار ڈالنے والوں کے لیے عام معافی اور محفوظ واپسی کی ضمانت، رشاد العلیمی …
پاکستان، سعودی عرب سمیت 12 ممالک کے وزرائے خارجہ نے شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی ایئربیس پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی وحدت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ…
غزہ — فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کثرتِ رائے سے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو شہید یحییٰ السنوار کے جانشین ہوں گے۔خلیل الحیہ حماس کی سیاسی قیادت کے سینئر ترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں اور غزہ جنگ کے دوران قطر میں مذاکراتی وفد کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں…
چائے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے مشروبات میں شامل ہے اور بڑی تعداد میں لوگ دن کا آغاز یا اختتام چائے کے بغیر ادھورا محسوس کرتے ہیں۔ تاہم نئی تحقیق میں اس مقبول مشروب کے دل کی صحت سے متعلق اہم پہلو سامنے آئے ہیں۔ جرنل آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے…