"مرد سے تعلق نہ رکھنا بہتر ہے” — جرمن پولیس سربراہ کا بیان، ہنگامہ برپا
برلن، جرمنی |جرمنی کی ایک پولیس ایسوسی ایشن کے سربراہ نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مردوں کے ساتھ رومانوی تعلقات سے گریز کریں، اس بیان نے پوری دنیا میں بحث چھیڑ دی ہے۔یہ بیان محض اشتعال انگیزی نہیں بلکہ اس کے پیچھے چونکا دینے والے اعداد و شمار ہیں۔ جرمن سرکاری جرائم کی رپورٹ کے مطابق ہر…

