دبئی ایئر شو میں بھارتی افسران کی جے ایف-17 کے ساتھ تصاویر — پاک فضائیہ نے تصدیق کر دی
فائزہ یونس پاکستان اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی )دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران سامنے آنے والی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر نہ صرف دلچسپی پیدا کی بلکہ ایک بحث کو بھی جنم دیا، جن میں انڈین ایئر فورس اور انڈین نیوی کے افسران پاکستان کے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارے کے سامنے تصاویر اور سیلفیاں…

