پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ڈیجیٹل شراکت داری کے نئے باب کھل گئے
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شازہ فاطمہ خواجہ نے کرغزستان کے وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیویلپمنٹ سے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبے میں باہمی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ای گورننس اور عوامی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن، سائبر سیکیورٹی تعاون، نوجوانوں کی مہارتوں کے فروغ اور سرحد پار ڈیجیٹل انوویشن کو…

