وزیراعظم شہباز شریف کو ملائیشیا کی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازا گیا
کوالالمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا (IIUM) کی جانب سے قیادت اور طرزِ حکمرانی (Leadership and Governance) کے شعبے میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا۔یہ اعزاز پاہانگ کی ملکہ اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی آئینی سربراہ ہرمیجسٹی تونکو عزیزہ امینہ مائمونہ اسکندریہ نے وزیراعظم کو ایک پروقار تقریب کے دوران عطا کیا۔تقریب…

