ایران نے اسرائیل کے دو اہم جاسوسوں کو پھانسی دے دی، حساس منصوبوں تک رسائی کا الزام
تہران : ایران نے آج صبح اسرائیل کے لیے سرگرم دو جاسوسوں کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق دونوں افراد پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور حساس معلومات صیہونی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہوئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ایک جاسوس ڈیٹا بیس ٹیکنالوجی کا ماہر تھا، جس نے…

