(ویب ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں 21 سالہ لڑکی پائل دیوی کے چناب دریا میں کودنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی، لڑکی نے مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگانے سے قبل اپنے والد کو فون کیا اور کہا کہ ’’یہ میری زندگی ہے‘‘ جس کے بعد اس نے والد کو آخری…
ایس آئی ایف سی کی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کی بدولت پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کے کُل زر مبادلہ ذخائر 21.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جوگزشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح ہے، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اسٹیٹ بینک…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اپیلز پینل نے جمعرات کو پاکستان کے قذافی سٹیڈیم کی پچ پر عائد ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا۔ لاہور کی اس پچ کو جون میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ کے لیے غیر تسلی بخش قرار دیے جانے کے بعد ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا…
کوالالمپور (نیوز ڈیسک) —ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنی زندگی کے 100 سال خاموشی، وقار اور سادگی کے ساتھ مکمل کرلیے۔ اس موقع پر نہ کوئی بڑی تقریب منعقد ہوئی، نہ کوئی سیاسی ہلچل دیکھی گئی، لیکن ان کی شخصیت، ان کا سفر اور ان کی بصیرت آج بھی ایک زندہ تاریخ کی مانند دنیا بھر…
(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ…
کیف: یوکرین کے وزیراعظم ڈینیز شمیہال نے اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ متوقع حکومتی رد و بدل کا حصہ ہے، کیونکہ اگلے ہفتے یوکرین کی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ڈینیز شمیہال فروری 2020 سے وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز تھے۔ ان کے استعفیٰ کے بعد نئی…