غزہ جنگ: 20 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی، نصف نفسیاتی مریض، وزارت دفاع
تل ابیب – اسرائیلی وزارتِ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک 20 ہزار سے زائد فوجی زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً نصف شدید نفسیاتی دباؤ اور ذہنی امراض میں مبتلا ہیں۔وزارتِ دفاع کی رپورٹ کے مطابق جنگ کے طویل دورانیے، شدید مزاحمت اور ہلاکت خیز جھڑپوں نے فوجیوں…

