یورپی یونین کے سفیر کی وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
اسلام آباد: یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ریمونڈس کاروبلس نے آج وزارتِ انسانی حقوق میں وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔وزیر قانون نے یورپی یونین کے سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاکستان میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے یورپی یونین کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ملاقات میں "ای یو حقوقِ پاکستان دوم”…

