وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماحولیاتی اجلاس سے خطاب
نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور برازیل کے صدر کے ساتھ خصوصی ماحولیاتی اجلاس سے خطاب کیا۔ یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں منعقد ہوا۔وزیراعظم نے اپنے خطاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک کو درپیش سنگین چیلنجز اجاگر کیے اور کہا کہ…

