پی سی بی نے کھلاڑیوں کے غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کے این او سی معطل کر دیے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے جانے والے تمام این او سی (No-Objection Certificates) معطل کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کی تصدیق ای ایس پی این کرک اِنفو نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔پی…

