ترکیہ کے لیے کراچی میں ایک ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی پیشکش
اسلام آباد — اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) نے ترکیہ کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ رقبے پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرتے ہوئے صنعتی پیداوار اور برآمدی شعبوں میں ترک سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔یہ اقدام وزیراعظم شہباز شریف کی اپریل 2025 میں پیش…

