ضلع میں ڈینگی کے پانچ کیسز رپورٹ، چار مقامی اور ایک درآمد شدہ
اٹک:( نمائندہ وائس آف جرمنی )ضلع میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈینگی کے مجموعی طور پر پانچ مریض سامنے آ چکے ہیں، جن میں سے چار کیسز مقامی طور پر منتقل ہونے والے ہیں جبکہ ایک کیس درآمد شدہ ہے۔ محکمہ صحت کے حکام…

