نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی سیشن کے موقع پر کویت کے ولی عہد ہز ہائینس شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ولی عہد کو پرتپاک خیرمقدم کہتے ہوئے پاکستان اور کویت کے مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ سید مراد علی شاہ نے ڈیموکریٹک…
ماسکو / تہران روسی جوہری کمپنی نے ایران کے بوشہر جوہری پلانٹ سے اپنے بقیہ عملے کو بھی نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کمپنی کے سربراہ نے واضح کیا کہ جنگ بندی کے باوجود یہ فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا اور ابھی وقت نہیں آیا کہ ساتھیوں کو بوشہر پلانٹ واپس بھیجا جائے۔رپورٹس کے…
بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیانات کے بعد سکھ حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم سکھ فار جسٹس نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط لکھ کر بھارتی مقبوضہ پنجاب کے سکھ رضاکاروں کو پاک فوج میں شمولیت کی دعوت دینے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔پاکستان ٹیلی…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے جانے والے تمام این او سی (No-Objection Certificates) معطل کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کی تصدیق ای ایس پی این کرک اِنفو نے اپنی رپورٹ میں کی ہے۔پی…
سرینگرمقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی کھلے دل سے تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے وہ کر دکھایا جو دیگر ممالک نہیں کر سکے۔عمر عبداللہ نے بھارت کی پوزیشن پر بھی صراحت سے بات کی اور کہا کہ اسرائیل کے ساتھ بھارت کے قریبی…