ایشیا کپ میچ میں رویہ: بی سی سی آئی کی حارث رؤف اور صہیبزادہ فرحان کے خلاف آئی سی سی میں شکایت
دبئی: ہے بھارت کی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور بلے باز صہیبزادہ فرحان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ یہ شکایت ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے دوران کھلاڑیوں کے مبینہ ’’اشتعال انگیز رویے‘‘ پر…

