او آئی سی کانٹیکٹ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
نیویارک (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے موقع پر او آئی سی کانٹیکٹ گروپ برائے جموں و کشمیر کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے…

