عالمی خبریں


وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ بنوں، دہشت گردی کے خلاف حکمتِ عملی پر

بنوں (نمائندہ خصوصی) — وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جمعے کو بنوں کا دورہ کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی موجود ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل عاصم…
مزید وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ بنوں، دہشت گردی کے خلاف حکمتِ عملی پر

غزہ کی جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوئے: سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف

یروشلم/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ جاری غزہ جنگ میں اب تک دو لاکھ سے زائد فلسطینی ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خطے کے مستقبل کے لیے نہایت بھیانک نتائج مرتب کر رہی ہے۔سابق فوجی سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ طویل عرصے…
مزید غزہ کی جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوئے: سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف


خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیرِاعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات

دوحہ/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے وزیرِاعظم کے درمیان دو گھنٹے طویل ملاقات خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں باہمی تعلقات، خطے کی تازہ صورتحال اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران فریقین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام، توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے…


پاکستان 2027 میں ایس سی او سمٹ کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کی میزبانی کرے گا اور اس بڑے ایونٹ کے لیے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا تاکہ دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت اور خوشنما چہرہ اجاگر…
FB IMG 1757764076797


وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ بنوں، دہشت گردی کے خلاف حکمتِ عملی پر

IMG 20250913 WA0526 1


صدر آصف علی زرداری کی چین کے سینئر رہنما لی شو لی سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو

Screenshot 20250822 155923 1


پاکستان 2027 میں ایس سی او سمٹ کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

Screenshot 20250912 220158


یاسین ملک کو پھانسی دی گئی تو امن کی امید دم توڑ جائے گی، مشعال حسین ملک

کالم، اداریہ

نفرتوں کے سائے تلے۔نسلوں کا قرض

تحریر:(نعیم احمد باجوہ) برطانیہ کے  شہر آکسفورڈ  میں داخل ہوں  تو ایک  عجیب سا گمان ہوتا ہے کم و بیش ہر عمارت پر مینار  ے نظر آتے ہیں۔ یہ  یہاں کا تعمیراتی  انداز ہے۔ پہلی بار جانےوالے کو  خیال آتا ہے کہ شاید ہر گلی میں مسجد  موجود ہے۔ لیکن نہیں ان عمارتوں میں گھر ، سکول ، دفاتر،  ہوٹل…
Read More نفرتوں کے سائے تلے۔نسلوں کا قرض

کابل میں سہ فریقی مذاکرات کی وجوہات

کابل میں سہ فریقی مذاکرات کی وجوہات  افغانستان میں جو پودا طالبان کی صورت میں پاکستان نے لگایا تھا وہ باغ کی صورت اختیار کرنے کے بعد اب دنیا کو آنکھیں دکھانے کی پوزیشن اختیار کر چکا ہے ۔ وہ قوم جس کو امریکن اپنے زیر بار نہ لا سکے انہوں نے کسی دوسری قوم کو کیا گرداننا ہے ۔…
Read More کابل میں سہ فریقی مذاکرات کی وجوہات

"مسلمان حکمرانوں کے نام”

اداریہ وائس آف جرمنی عرفان احمد خان عالمی سیاست میں دنیا بھر کی نگاہیں یو کرائن اور غزہ کی سرزمین پر لگی ہوئی ہیں اور تاحال یہ بتانا مشکل ہے ان دو مسائل کا منطقی انجام کیا ہو گا ۔البتہ جرمنی کی اندرونی سیاست پر یوکرائن جنگ کے جو اثرات ظاہر ہو رہے ہیں اس میں حکومت کو بجٹ کی…
Read More "مسلمان حکمرانوں کے نام”

اگر میرے گھر میں دانے ہوتے!  (تحریر: امتیاز احمد جرمنی )

تیرہ اگست 2004 کا دن تھا، جب میں نے جرمنی میں قدم رکھا تھا۔ غریبی چہرے سے ٹپکتی تھی، یوں لگتا تھا، جیسے کسی نے خون نچوڑ لیا ہو، ہڈیوں کو بس جلد نے ڈھانپ رکھا تھا۔چھوٹی عمر میں ہی گھر سے نکل آئے تھے، تب خیالات بہت مختلف تھے۔ یہی تھا کہ کچھ عرصہ جرمنی میں گزارنا ہے، تعلیم…
Read More اگر میرے گھر میں دانے ہوتے!  (تحریر: امتیاز احمد جرمنی )